Description
السلام علیکم
میں مدرسے کا طالب علم ہوں۔ بچیاں اور خواتین کو ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔
ٹائم: دوپہر 1 بجے سے عشاء تک، آپ کی سہولت
کلاس: روز 30 منٹ، ہفتے میں 5 دن، جمعہ چھٹی
طریقہ: WhatsApp ویڈیو کال - صرف قرآن کا صفحہ دکھاؤں گا
فیس: 2500 ماہانہ، پہلا ہفتہ ڈیمو فری
پشاور میں رہائش۔ 3 سال تجربہ۔
رابطہ: [(View phone number)]