Description
السلام علیکم ورحمتہ
مجھے ریسٹورنٹ میں کیشئیر یا مینیجر کی جاب درکار ہے۔ میرے پاس مختلف معتبر ریسٹورنٹ کا اچھا اور معقول تجربہ ہے جن مہران ہوٹل شاہراہ فیصل،پیزا پوائنٹ ،دربار ریسٹورنٹ۔
تعلیم گریجویشن،کراچی یونیورسٹی
کراچی کی رہائشی اور اپنا زاتی گھر ہے
شادی شدہ ہوں
کال پلیز 0333/0311007