Description
فروخت کے لیے کمرشل دکانیں
لوکیشن: حیدری روڈ، بالمقابل بلال مسجد، عبداللہ پیلس کے نزدیک
فرنٹ 25 فٹ، بیک 12 فٹ
بجلی کا میٹر نصب شدہ
بہترین کمرشل لوکیشن
چوک سے چند قدم کے فاصلے پر
جی ٹی روڈ اور کشمیر روڈ سے چند منٹ کی مسافت پر
کاروبار کے لیے بہترین انتخاب
قانونی طور پر مکمل اسٹامپ، اسٹامپ پیپر پر قبضہ و انتقال
اپنے کاروبار کے لیے ایک بہترین جگہ حاصل کریں۔ کشادہ فرنٹ، مناسب سائز، مرکزی لوکیشن اور مکمل قانونی دستاویزات کے ساتھ دکانیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)
(View phone number)
سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں۔