Description
فروخت کے لیے اعلیٰ نسل کی سندھی بکری بمعہ بچہ
VIP سندھی نسل کی دودھ دینے والی بکری
خالص سندھی نسل کی صحت مند بکری
ساتھ ایک خوبصورت اور صحت مند بچہ موجود ہے
ایک وقت میں تقریباً 1 کلو دودھ دیتی ہے
مضبوط جسمانی ساخت اور بہترین صحت
افزائش اور دودھ کے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب
گھریلو ماحول میں پرورش یافتہ
خصوصیات: اعلیٰ نسل (VIP Quality)
بہترین دودھ کی پیداوار
صحت مند بچہ ساتھ موجود
مکمل ایکٹو اور تندرست
پالنے اور افزائش کے لیے بہترین
مقام: کوئٹہ
مطالبہ (Demand): 59,000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)