Description
میں اپنی گیئرز
والی سائیکل فروخت کرنا چاہتا ہوں
جو بہت اچھی اور چلنے کے قابل حالت میں ہے۔
حالت بہترین (تمام گیئرز درست کام کر رہے ہیں)
سائیکل دیکھنے کے لیے آپ ساہیوال میں میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم فوری رابطہ کریں