Description
آفس بوائے / صفائی کارکن درکار
واپڈا ٹاؤن لاہور میں واقع دفتر کے لیے آفس بوائے / صفائی کارکن کی ضرورت ہے۔
تفصیلات:
تنخواہ: 40,000 روپے
ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا
واپڈا ٹاؤن یا قریبی علاقوں کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
صفائی ستھرائی، چائے پانی اور عمومی دفتری معاونت کے فرائض انجام دینے ہوں گے
وقت کی پابندی اور ذمہ داری ضروری ہے
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)