Description
ادارے کو شادمان 2 نزد جیل روڈ انڈر پاس میں واقع اپنے ہیڈ آفس کے لیےفوری طور پر تجربہ کار آفس بوائے کی ضرورت ہے تجربہ ہونا لازمی ہے۔
سیلری 35000 ہوگی۔
ڈیوٹی 8 گھنٹے ہوگی۔
دوپہر کا کھانا دیا جائے گا۔
اضافی گھنٹے کا اوور ٹائم ملے گا۔
سنجیدہ اُمیدوار رابطہ کریں۔
بائیک ہونا لازمی ہے۔
آفس بوائے کے ذمّہ مندرجہ زیل کام ہوں گے۔
• آفس کی ڈسٹنگ کرنا
• سٹاف کے لئے چائے کافی بنانا
• سٹاف کو کھانا سرو کرنا
• مارکیٹ سے سٹاف کے لئے کھانا لے کے آنا اور دیگر سامان لے کے آنا.
انٹرویو کے لئے
اور جوب سے متعلق مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)
ایاز اشرف