Description
ماشاءاللہ کولنگ وغیرہ ہر چیز اس کی اوکے ہے ہمیں ارجنٹ سیل کی ضرورت ہے اس وجہ سے ہم سیل کر رہے ہیں ڈھائی سے تین گھنٹوں میں برف کا ایک باؤل بن جاتا ہے نیچے والے کھانے میں بھی کلنگ اوکے ہیں کوئی فار نہیں ہے اس میں سیریس لوگ رابطہ کریں کمی پیشی ہو جائے گی (Chat with seller) واٹس ایپ نمبر