Description
خالص لکڑی (شیشم) کا بنا ہوا بیڈ سیٹ بمعہ ڈریسنگ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ انتہائی مضبوط اور پائیدار فرنیچر ہے۔ پانی اور دھوپ سے متاثر نہیں ہوتا۔ لکڑی پر خوبصورت نقش و نگار موجود ہیں۔ گھر میں استعمال ہوا ہے اور اچھی حالت میں ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں