Description
بھائی دیسی ہے بہت اچھی چیز ہے یہ شہر سے 500 کا ایک بچے ہے لیکن اپ کے لیے یہ ہزار کے تین میرے پاس رکھنے کی جگہ نہیں ہے جس نے لینا ہے اور اب تک کرے برائے مہربانی تنگ مت کریں جس نے لینا ہے صرف اور رات تک لوکیشن میری فیصل اباد منڈی موڑ کاواں والا جو ادھر ائے پانچ نمبر گلی ٹاور والی گلی