Description
ہمیں ایک محنتی اور ذمہ دار ہیلپر کی ضرورت ہے جو پلمبنگ اور الیکٹریشن کے کام میں بنیادی معلومات رکھتا ہو
فیصل ہلز (B-17) اسلام آباد اور ٹیکسلا کے رہائشی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
پلمبنگ یا الیکٹریشن کا بنیادی تجربہ ہو تو بہتر
محنتی، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہو
تنخواہ تجربے کے مطابق
دلچسپی رکھنے والے امیدوار کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔(View phone number)/(View phone number)