Description
انڈے دے رہی مرغی اور سیٹ اپ فار سیل ۔اگر سیٹ اپ کے بغیر صرف مرغی چاہیے تو وہ بھی مل جائی گی۔
انڈے جاری ہیں- بیرون ملک جانے کی وجہ سے سیٹ اپ سیل کرنا چاہتے ہیں -500 مرغی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 480 یا 490 انڈا دیتی ہے
مرغی بالکل صحت مند اور پورے وزن کی ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
(View phone number)