Description
ریڈی میڈ فوڈ کارٹ برائے فروخت - نہر کنارے والی لوکیشن
قیمت: 75000 روپے - تھوڑی گنجائش ہے
لوکیشن: پشاور، نہر پل کے پاس، مسجد کے سامنے
WHATSAPP: (View phone number)
سامان کی تفصیل:
1. مکمل سٹینلیس سٹیل باڈی - زنگ نہیں لگتا، مضبوط
2. پروفیشنل پینا فلیکس پرنٹنگ - CHARSADDA FOOD POINT
3. بڑا توا + 2 برنر چولہا - شوارما، برگر کے لیے پرفیکٹ
4. پہیے + ہینڈل - آرام سے کہیں بھی لے جاؤ
5. LED لائٹ + شیلف - رات کو بھی کام کر سکتے ہو
6. سائز: 4 فٹ چوڑا x 4فائدے
= گاہک ہی گاہک
سامان ڈالو اور کل سے کمائی شروع
صفائی ستھرائی A1، نئے جیسا ٹھیلا
وجہ فروخت: آئس کریم کے بزنس میں شفٹ ہو رہا ہوں
رابطہ: (View phone number) کال/واٹس ایپ