Description
السلام وعلیکم
فاسٹ فوڈ سوپر وائزر کاریگر کی ضرورت ہے-پہلے سے تجربہ کار ٹیم کام کررہی ہے - سینیئر کاری گر کی ضرورت ہے جو کہ وسیع تجربہ کا حامل اور ٹیم سے کام لینا جانتا ہو- برائے مہربانی کم تجربہ والے رابطہ نہ کریں - لوکیشن لاہور۔ مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں-
(View phone number)