Description
میں اپنی سائیکل فروخت کر رہا ہوں جو بہت ہی اچھی حالت میں ہے۔
حالت: بالکل بہترین (بہت کم استعمال ہوئی ہے)۔
ٹائرز اور بریک: بالکل ٹھیک اور ورکنگ کنڈیشن میں۔
وجہِ فروخت: گھر میں جگہ کی کمی/استعمال نہیں ہو رہی۔
قیمت: مناسب اور مارکیٹ کے مطابق (مزید گنجائش موجود ہے)۔
جو لوگ ایک معیاری اور چلنے کے لیے تیار سائیکل تلاش کر رہے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات وزٹ کرنے یا مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
نوٹ: برائے مہربانی صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کرے