Description
تھائی میانوالی نسل کی خوبصورت اور صحت مند مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر کئی اچھی نسلوں کی مرغیاں بھی موجود ہیں۔
اگر آپ بریڈنگ، شوق یا فارمنگ کے لیے معیاری مرغیاں خریدنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
صحت مند اور ایکٹو پرندے
مختلف نسلیں دستیاب
مناسب قیمت
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں
مزید معلومات، تصاویر اور قیمت جاننے کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: [(View phone number)]