Description
فرنیچر برائے فروخت
اعلیٰ معیار کا تھوڑا استعمال شدہ فرنیچر مناسب قیمت پر
دستیاب ہے۔
3 عدد بڑے تھری سیٹر صوفے — آرام دہ، مضبوط اور اچھی حالت میں۔
(3) صوفے قیمت 135,000
5 عدد بڑے لکڑی کے ٹیبل — مضبوط لکڑی سے تیار شدہ، گھر، دفتر یا کاروباری استعمال کے لیے موزوں۔
(5) عدد لکڑی کے ٹیبل قیمت 175،000
2 عدد چھوٹے لکڑی کے ٹیبل — خوبصورت ڈیزائن اور بہترین حالت میں۔
(2) اعداد لکڑی کے ٹیبل 40,000
تمام سامان تھوڑا استعمال شدہ ہے لیکن اچھی کنڈیشن میں موجود ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔