Description
اکاؤنٹنٹ / کیشیئر / شاپ اونر اسسٹنٹ جاب
–5
سال تجربہ
تفصیل: السلام علیکم،
میں ایک محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار امیدوار ہوں اور گوجرانوالہ ہول سیل کلاتھ مارکیٹ یا کسی معتبر کاروباری ادارے میں ملازمت کی تلاش میں ہوں۔
مطلوبہ عہدے: اکاؤنٹنٹ
کیشیئر
شاپ اونر اسسٹنٹ
سیلز اینڈ اسٹاک مینجمنٹ
میرا تجربہ: 5 سال کا عملی تجربہ
اکاؤنٹس اور کیش ہینڈلنگ
خرید و فروخت کا ریکارڈ
اسٹاک مینجمنٹ
لیجر، بلنگ اور رپورٹنگ
MS Excel اور کمپیوٹر سسٹم کا تجربہ
ایماندار، ذمہ دار اور محنتی
مقام: گوجرانوالہ (ہول سیل کلاتھ مارکیٹ کو ترجیح)
اگر آپ کو ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار شخص کی ضرورت ہے تو براہِ کرم رابطہ کریں