Description
لسلام علیکم!
اگر آپ کوالٹی اور صحت مند پرندوں کے شوقین ہیں تو یہ بٹیرے آپ کی کلیکشن کے لیے بہترین ہیں۔ ان کی بہترین دیکھ بھال کی گئی ہے اور یہ مکمل طور پر ایکٹو ہیں۔
اسٹاک: 2 سفید 2 براؤن (بہترین پیٹرن)۔
خوراک: ہمیشہ خالص اور متوازن فیڈ استعمال کروائی ہے۔
خاص بات: پرندے بالکل فریش ہیں، کوئی سستی یا بیماری نہیں ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، غیر ضروری بارگیننگ سے گریز کریں۔
ڈیمانڈ: [1450 فی جوڑا]
لوکیشن: [شاہدرہ لاہور]
فون: [(View phone number)]