Description
ایک چھت والا پنکھا چالو حالت میں ،ایک عدد لاہوری کولر موٹر پنکھا چالو حالت میں ،ایک عدد نیشنل استری چالو حالت میں ۔ایک عدد سروو موٹر سٹیبلائزر بالکل درست حالت میں برائے فروخت ہے۔ تمام تر اشیاء جیسے ہیں جہاں ہے کی پالیسی کے مطابق برائے فروخت ہیں کوئی بھی چیز علیحدہ علیحدہ ریٹ پو چھ پوچھ کر پریشان مت ہوں تمام اشیاء انتہائی مناسب قیمت پر پہلی اچھی آ فر پر حوالہ خریدار کر دی جائیں گی ۔شکریہ