Description
گھریلو کاموں کے لیے خاتون ہاؤس میڈ درکار
لوکیشن: نیو سٹی فیز 2، واہ کینٹ
کام کی نوعیت:
• صفائی ستھرائی
• ڈسٹنگ
• کپڑے دھونا
• استری کرنا
گھر کا سائز: 1 کنال
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
کھانا فراہم کیا جائے گا
رہائش فراہم کی جائے گی
ہر ماہ 4 چھٹیاں
اہم نوٹ:
رہائش صرف کام کرنے والی خاتون کو دی جائے گی۔ فیملی یا بچوں کے ساتھ رہائش کی اجازت نہیں ہوگی۔
رابطہ نمبر
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4