Description
کام: • دہی بھلے، سموسے، چپس اور دیگر فوڈ آئٹمز کی سیل اور سروس
• گاہکوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ ڈیل کرنا
• صفائی ستھرائی اور اسٹال کی دیکھ بھال
• آرڈر تیار کرنے اور سرو کرنے میں مدد
ضروری شرائط: ایماندار اور محنتی ہو
وقت کا پابند ہو
فوڈ کارنر یا سیلز کا تجربہ ہو تو ترجیح دی جائے گی
ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت ہو
تنخواہ: 20,000 تا 25,000 روپے (تجربے کے مطابق)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں
only WhatsApp
(Chat with seller)