Description
ضروری شرائط:
کھانا پکانے کا تجربہ ہو۔
موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو۔
ذمہ دار، ایماندار اور محنتی ہو۔
دفتر کے عمومی کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
مراعات:
معقول تنخواہ
ایک وقت کا کھانا مفت
دوستانہ اور پروفیشنل ماحول
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔