Description
ماشاءاللہ 1 بکری اور 3 پٹھے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تمام جانور صحت مند، خوبصورت اور اچھی نسل کے ہیں۔ گھر میں صاف ستھرے ماحول میں پرورش پائی ہے۔ خوراک اور دیکھ بھال بہترین رہی ہے۔ سنجیدہ خریدار مناسب قیمت پر رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔