Description
گھر کے کام کے لیے مسیحی ملازمہ درکار
وقت: صبح 8 بجے تا شام 5 بجے
چائے اور دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
وقت کی پابندی ضروری۔
تنخواہ: 15,000 تا 16,000 روپے۔
کلفٹن، پنجاب چورنگی یا گزری کے قریب رہنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔
صرف مسیحی (Christian) خواتین درخواست دیں۔
براہِ کرم شام 4 بجے سے پہلے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔