Description
موجود ہے مرغا آفر دیں اپنی آپ جب فروخت ہو گیا تو اشتہار ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔
پیلا ترموڑی براے فروخت
مکمل صحت مند ہے
چنڈی کانا کچھ بھی نہیں ہے
جو پتہ تھا لکھ دیا میں شکاری نہی انکا نہ اسکے علاوہ ہے کوئی مرغا نہ معلومات لمبے شجرے
فوٹو میں سمجھ آ جاے تو رابطہ کرے
کوئی بھی مسئلہ نہیں مرغے میں
جس نے لینا ہو صرف وہی رابطہ کرے
سنبھالنے کی وجہ سے بیچ رہا ہوں چیز اچھی ہے
قیمت 12 ہزار روپے
سستا ملنے والوں کو ایڈوانس معذرت وہ ادھر سے ہی لیں اور مفت مشورہ کی ضرورت نہیں۔
لوکیشن راولپنڈی گیا مال ٹی چوک ۔۔
DEMAND 12000