Description
فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کلینر مشین فروخت کے لیے موجود ہے۔
ماڈل: DICHO TQ-Z08
بالکل نئی (Brand New)
پھلوں اور سبزیوں کی صفائی کے لیے بہترین
جدید ٹیکنالوجی
استعمال میں آسان
گھر اور کچن کے لیے مفید
مشین بالکل نئی اور بہترین حالت میں ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔