Description
ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
صبح آنا ہوگا اور شام کو واپس جانا ہوگا۔
ضروری شرائط:
• آٹومیٹک گاڑی چلانے کا تجربہ ہو
• ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہو
• سیالکوٹ کینٹ یا قریبی علاقے کا رہائشی ہو
• ایماندار، وقت کا پابند اور ذمہ دار ہو
کال اور واٹس ایپ:
(View phone number)