Description
قران پاک پڑھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے آئیں قران پاک کی تعلیم حاصل کریں بچوں بڑوں سب کے لیے والدین اپنے بچوں کو محفوظ طریقے سے گھر پر قران پاک کی تعلیم دلوائیں مناسب ہدیہ میں نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی سے لے کر گلشن اقبال ایکسپو سینٹر تک مختلف اوقات میں نورانی قاعدہ رحمانی قاعدہ غسل کا طریقہ نماز کا طریقہ دعائیں کلمات آداب و اخلاقیات اچھے اور دوستانہ ماحول میں تعلیم حاصل کروائیں
ہماری خصوصیات
گھر پر تدریس
وقت کی پابندی
بچوں پر خصوصی توجہ
تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک
اخلاقی تربیت