Description
کجلہ بکرا فار سیل ہے جس بھائی کو چاہیے رابطہ کریں عمر اس کی تین ماہ ہے خوبصورت پیارا بچہ ہیں گھر کی بریڈ ہیں پیسوں کی ضرورت ہے اس وجہ سے بیچ رہے ہیں لوکیشن رحیم یار خان ادم پور ہے ماشاءاللہ سے ایکٹو جانور ہیں کارگو ال پاکستان اویلیبل ہے ہوم ڈیلیوری والے بھائی دور رہیں چسکا افراد دور رہے پیور کجلا ہے