Description
اگر آپ اپنے طوطوں، لو برڈز، کاکٹیلز، کبوتروں یا دیگر پالتو پرندوں کے لیے ایک کشادہ اور مضبوط پنجرہ تلاش کر رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
مضبوط آئرن فریم
باریک اور مضبوط جالی
بڑی گنجائش، متعدد پرندوں کے لیے موزوں
اوپر شیڈ موجود، دھوپ اور بارش سے بہتر تحفظ
اچھی حالت میں، فوری استعمال کے لیے تیار
مطالبہ: 14,000 روپے
مقام: [mangal Bibi Pindi Road Kohat]
0_3#13#97_93#017