Description
لکڑی کا مضبوط پنجرہ فروخت کے لیے
مضبوط لکڑی سے تیار شدہ
سامنے مکمل جالی لگی ہوئی
دو منزلہ (Double Storey) ڈیزائن
الگ دروازے موجود ہیں
پرندوں، خرگوش، بٹیر یا دیگر چھوٹے جانوروں کے لیے موزوں
اچھی حالت میں موجود
گھر میں تیار اور استعمال شدہ
صفائی اور خوراک دینے میں آسان
Olx chat/ Contact : (View phone number)
Price : 15000 (Negotiable)