Description
السلام علیکم، عزیز مکینان سعدی ٹاؤن
اگر آپ کے بچے بھی دن بھر اسکول اور ٹیوشنز میں مصروف ہوتے ہیں؟اور آپ اپنے بچوں کو ساتھ میں دینی تعلیم بھی دلوانے کے خواہشمند ہیں۔ لیکن مدرسہ جا کے تعلیم حاصل کرنا
اتنا ٹائم نہیں ہے ؟
تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ کہ آپ اپنے بچوں کو اپنے گھر میں ہی قرآن کی تعلیم دلوا سکتے ہیں۔
میرا نام ہے حافظ محمد خان
الحمدللّٰہ میں حافظ قرآن ہوں
طالب العلم ہوں عالمی کا کورس کر رہا ہوں ہوں۔ (سعدی ٹاؤن میں)
:میں سکھاتا ہو۔
نورانی قائدہ۔
ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ ۔
حفظ القرآن۔
نماز ۔
مسنون دعائیں ۔
اور بھی بہت کچھ۔
اگر آپ خواہشمند ہیں تو میں آپ کی رہائش گاہ پر آکر آپ کے بچوں کو پڑھا سکتا ہوں، اسکے علاؤہ اگر آپ آن لائن پڑھانا چاہتے ہیں تو آنلائن کلاسز بھی پڑھاتا ہوں۔
ٹیوشن ٹائمنگ ۔
انشاء اللہ آپکی سھولت کے مطابق
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے دنوی علم کے ساتھ قرآن بھی سیکھیں تو میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔
مقام: سعدی ٹاؤن بلاک 4
For contact Whatsapp number.
One. Three. two. seven. eight. nine. five. nine. nine. five. four