Description
گھر پر تیار کردہ خالص املی آلو بخارا شربت دستیاب ہے۔
خصوصیات:
- خالص املی اور آلو بخارا سے تیار
- گھر کا روایتی نسخہ
- بوتل پیکنگ میں دستیاب
گرمیوں میں ٹھنڈے مشروب کے طور پر استعمال کریں۔
مہمان نوازی کے لیے بہترین۔
لوکیشن: Tariqabad, Lahore
ڈیلیوری: لاہور میں دستیاب
رابطہ:(View phone number)
(View phone number)