Description
گھریلو ملازمہ درکار
بحریہ فیز 8، راولپنڈی میں فل ٹائم ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 25,000 تا 30,000 روپے
رہائش: کھانا، رہائش، علیحدہ کمرہ اور باتھ روم فراہم کیا جائے گا۔
چھٹیاں: ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد ماہانہ 4 چھٹیاں۔
کام کی نوعیت:
گھر کی صفائی
کپڑے دھونا
کپڑوں کی استری
برتن دھونا
ضرورت مند خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4