Description
فیمیل ہاؤس میڈ درکار
ڈی ایچ اے فیز 2، اسلام آباد
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
فیملی: 4 افراد
(میاں، بیوی اور 2 بچے)
رہائش: 3 کمروں کا فلیٹ
کام:
• صفائی کرنا
• کپڑے دھونا
• کپڑے استری کرنا
• برتن دھونا
• دیگر گھریلو کام
کھانا، پینا اور رہائش مفت فراہم کی جائے گی
ماہانہ 4 چھٹیاں دی جائیں گی
ضرورت مند خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4