Description
Dawlance کا پرانا ماڈل فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فریج کی باڈی اور اندرونی حالت اچھی ہے۔ کمپریسر اور دیگر پارٹس موجود ہیں۔ اس وقت گیس لیک ہونے کی وجہ سے کولنگ صحیح نہیں کر رہا، باقی مجموعی کنڈیشن نارمل ہے۔ جو شخص ریپئر کروا سکتا ہے یا پارٹس کے لیے لینا چاہتا ہے اس کے لیے اچھا آپشن ہے۔
- Brand: Dawlance
- Condition: Used
- Cooling Issue : gas leak
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔