Description
ہمیں اپنے تندور (مغلپورہ گنج بازار، لاہور) پر کام کرنے کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور تجربہ کار لڑکے کی فوری ضرورت ہے۔
لازمی شرائط:
تجربہ: تندور پر کام کا کم از کم 6 ماہ کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
مہارت: ٹکی ٹھپا مارنا اچھی طرح جانتا ہو اور خمیر گری کے کام کا ماہر ہو۔
اوصاف: کام چور نہ ہو، محنتی اور اپنے کام میں مخلص ہو۔
مراعات اور ڈیوٹی:
تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
سہولیات: 2 ٹائم کا کھانا پینا دیا جائے گا
ڈیوٹی کے اوقات: 12 گھنٹے
رابطہ کرنے کا طریقہ:
جو لڑکے ان شرائط پر پورا اترتے ہوں، وہ فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں:
موبائل نمبر:
[0349//670//4174]
P. S. صرف سنجیدہ اور تجربہ کار لوگ ہی رابطہ کریں۔