Description
موبائل سے پروفیشنل لکھائی کا کام کرتا ہوں
شادی/ولیمہ کارڈ کا متن
دکان/کاروبار کا ایڈ سلوگن
درخواست، لیٹر، CV بنانا
ریٹ: صرف 200 روپے فی کام
پیمنٹ: JazzCash / Easypaisa
وقت: 10 منٹ میں کام ریڈی
ان باکس/کال کر کے رابطہ کریں
نوٹ: میں دن میں کام پر ہوتا ہوں۔ میسج کا جواب رات 10 بجے کے بعد فوراً دوں گا۔ شکریہ