Description
یہ اٹا چکی مشین ہے اسے ہم سیل کرنا چاہ رہے ہیں اس کی کنڈیشن کافی اچھی ہے تو ہم نے اسے زیادہ چلایا نہیں اور ہمارے پاس اور بھی کافی چیزیں ہیں سیل کرنے کے لیے جس میں ہمارے پاس ایک 15 ہارس پاور کی ایک موٹر بھی ہے اس کے ساتھ جسے ہم سیل کرنا چاہ رہے ہیں ٹیکو برانڈ کی وہ موٹر ہے تو ہم اس کو الگ سے سیل کرنا چاہ رہے ہیں اور ہمارے پاس ایک ائس کریم مشین بھی ہے اور بھی کافی چیزیں ہیں اگر اپ کچھ بھی مطلب ان چیزوں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں(View phone number)]