Description
السلام علیکم
دو عدد چھت کے پنکھا Royal Fan برائے فروخت.
رائل ڈی لیکس سیلنگ فین ,
کاپر وائنڈنگ, سفید رنگ, زیادہ استعمال نہیں ہوا,
بہترین 10/10 کنڈیشن, کبھی خراب نہیں ہوا البتہ کپیسٹر تبدیل ہوا ہے.
قیمت: /4,700 روپے فی پنکھا
مقام: ٹاؤن شپ لاہور.
رابطہ نمبر; فون اور واٹس ایپ(View phone number)