Description
السلام علیکم!
مجھے راولپنڈی یا اسلام آباد میں گھر (Family)، پرسنل یا کسی کمپنی کے لیے ڈرائیور کی نوکری کی ضرورت ہے
تجربہ: مجھے گاڑی چلانے کا بہترین اور پرانا تجربہ ہے راولپنڈی، اسلام آباد اور مین ہائی ویز کے تمام راستوں سے اچھی طرح واقف ہوں
لائسنس: میرے پاس ویلڈ (Valid) ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے