Description
الماری، ڈریسنگ ٹیبل اور سائیڈ ٹیبل برائے فروخت
بہترین کنڈیشن میں فل سائز بڑی لکڑی کی الماری فروخت کے لیے دستیاب
6 خانوں والی بڑی الماری
1 دراز
کپڑے لٹکانے کی الگ جگہ
جوتوں کے لیے الگ حصہ
دونوں لاک درست حالت میں
چابیاں موجود ہیں
مضبوط اور پائیدار لکڑی
ساتھ میں:
ڈریسنگ ٹیبل بمعہ شیشہ
2 سائیڈ ٹیبل
گھر شفٹ کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
قیمت: 20,000 روپے
لوکیشن:
اندرون شہر، لاہور
رابطہ نمبر:
(View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
مناسب قیمت میں بہترین فرنیچر حاصل کرنے کا موقع۔