Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پاس دو لوٹینیوں ییلو رنگ نیک طوطے سیل کلیے ہیں جو بہت ہی ماشااللہ تیز اور چلاک سیلف ہیں بلکل اور بولنا بھی سیکھ رہے ہیں اور ٹیم ہیں ماشااللہ سے ایک جو ہے وہ طوطا ہے کنفرم اسکی رنگ کے نشان بنا ہوا ہے اور دوسری طوطی ہے تجربہ سے کنفرم نہیں ہے جس بھائی نے لینا ہو رابطہ کرے بہت ہی مناسب پرائس ہے موقع پر تھوڑی سی اور کنجائش بھی ہوجائے گی