Description
میں ایک محنتی اور ذمہ دار شخص ہوں اور تعلیم کے بغیر بھی مختلف قسم کے کام کرنے کے لیے دستیاب ہوں۔ گھر یا آفس میں ہیلپر، کیئر ٹیکر، بچوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کی نگرانی کرنا، بازار سے سامان لانا، گھریلو کاموں میں مدد کرنا، بزرگ افراد کی دیکھ بھال کرنا یا دیگر عمومی کام انجام دے سکتا ہوں۔
میں دیانتداری اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرتا ہوں۔ اگر آپ کو کسی قابلِ اعتماد شخص کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)علاقہ: Punjabi