Description
ایک تجربہ کار اور ذمہ دار باورچی کی ضرورت ہے جو گھریلو کھانوں خصوصاً پاکستانی کھانوں کی بہترین مہارت رکھتا ہو۔
ضروری قابلیت:
• پاکستانی کھانے بنانے میں مہارت
• باورچی خانے کو صاف ستھرا اور منظم رکھنے کا تجربہ
• روزمرہ کچن مینجمنٹ کی سمجھ بوجھ
• تازہ اور معیاری کھانا تیار کرنے کی صلاحیت
• ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند
ترجیح دی جائے گی ایسے امیدوار کو جس کے پاس گھریلو کام کا تجربہ ہو۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں:
(View phone number)