Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ضرورتِ اسٹاف راولپنڈی 0
1/ 1

ضرورتِ اسٹاف راولپنڈی

Saddar, Rawalpindi
3 days ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 40000
Salary to 46000
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Description
ہمیں اپنی فرم کے لیے کم از کم میٹرک پاس پنجابی، آدمی کی ضرورت ہے جس کی عمر 30 سال سے 40 سال، جو گاڑی/کار / موٹر سائیکل چلا نے کا تجربہ ہو اورلائسنس رکھتاہو ، آدمی ایماندار، محنتی، بااخلاق ، ہو ،ہر فن مولا یعنی کے ہر کام کرسکے، کنسٹریکشن اور مارکیٹنگ کا تجربہ رکھتا ہو ڈیوٹی ٹائم 10 سے 11 گھنٹے ہوگی، فوجی ریٹائرڈ کو ترجیح دی جاے گی تنخواہ 40 ہزار سے 46000 ہزار ہوگئی ، صرف مقامی اور پنجابی لوگ رابطہ کرے اور راولپنڈی صدر کے قریب لوگ رابطہ کرے جو اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہوں ڈیوٹی فل ٹائم صبح سے شام تک ، رہائش نہیں دی جائیگی گی، صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کرے، نخرے والوں اور کام چورروں سے معذرت ہے صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں مکمل تفصیل کے ساتھ ۔ . 0/3/3/4/0/0/5/2/0/0/0
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115188277
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery