Description
Description:
فروخت کے لیے کمرشل فریر اسٹال دستیاب ہے۔ فریش کنڈیشن میں ہے اور بہت کم استعمال ہوا ہے۔ مضبوط میٹل باڈی اور پروفیشنل ڈیزائن کے ساتھ فاسٹ فوڈ کاروبار کے لیے بہترین انتخاب۔
سموسے
فرنچ فرائز (چپس)
چکن وِنگز
چکن نگٹس
اسپائرل پوٹیٹو (Spiral Stick)
فش فنگرز
پکوڑے اور دیگر تمام فرائی آئٹمز
خصوصیات: کم استعمال شدہ
مضبوط اور پائیدار باڈی
شیشے کے ساتھ پروفیشنل لک
صفائی میں آسان
کاروبار شروع کرنے کے لیے بہترین
Ready to Use
قیمت: 22,000 روپے
0302رابطہ / واٹس ایپ:-4680080
نوٹ: سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ بہترین کنڈیشن اور مناسب قیمت میں دستیاب۔