Description
سائیکل برائے فروخت
السلام علیکم!
یہ سائیکل بالکل ٹھیک حالت میں ہے اور اچھی طرح چلتی ہے۔ کسی قسم کی مرمت کی ضرورت نہیں۔
تفصیل:
رنگ: گہرا سبز
حالت: چلتی ہے، کوئی خرابی نہیں
پچھلی طرف مضبوط کیریئر
سیٹ اور ہینڈل بالکل ٹھیک
چین اور پہیے درست حالت میں
روزانہ استعمال کے لیے بہترین