Description
خواتین آفس اسٹاف درکار
تنخواہ + کمیشن
پیراگون سٹی، برکی روڈ، لاہور کینٹ میں واقع آفس کے لیے خواتین اسٹاف کی ضرورت ہے۔
شرائط:
• کم از کم میٹرک تعلیم لازمی
• اردو اور انگلش میں واٹس ایپ پر پیغامات پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت
• واٹس ایپ کے استعمال پر مکمل عبور
• ذمہ دار، بااخلاق اور اچھے کمیونیکیشن اسکلز کی حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
مقام: پیراگون سٹی، برکی روڈ، لاہور کینٹ